آتش نمرود
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والا بادشاہ نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے واسطے روشن کی اور جیسا کہ قرآن پاک زیادہ 21، آیت: 68۔69) میں اشارہ ہے کہ حضرت ابراہیم کو اس میں ڈالا گیا تو خدا کے حکم سے وہ ٹھنڈی ہوئی اور گلزار بن گئی۔
اشتقاق
معانی اسم معرفہ ١ - وہ آگ جو خدائی کا دعویٰ کرنے والا بادشاہ نمرود نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو جلانے کے واسطے روشن کی اور جیسا کہ قرآن پاک زیادہ 21، آیت: 68۔69) میں اشارہ ہے کہ حضرت ابراہیم کو اس میں ڈالا گیا تو خدا کے حکم سے وہ ٹھنڈی ہوئی اور گلزار بن گئی۔